گلدستہٴ خیال

by Other Authors

Page 80 of 173

گلدستہٴ خیال — Page 80

۸۰ روح ہر طرف ہر جعبہ نظر آتی ہے : بابرکت زندگی کا نقشہ مندرجہ ذیل انگلش نظم میں کھینچا گیا ہے۔WHO ARE THE BLESSED Those who have kept their sympathies awake And scattered joy for more than custom's sake; Steadfast and tender in the hour of need; Gentle in thought, benevolent in deed; Whose looks have power to make dissensions cease; Whose smile is pleasant & whose and words are peace They who have lived as harmless as the above, Teachers of truth and ministers of love, Love for all moral power all mental grace, Love for the humblest of the human race Love for the tranquil joy that virtue brings; Love for the giver of all lovely things Who wait in peace their hour of final rest These are those who are truly blessed۔مذہب اسلام ہمیں یہ بتلاتا ہے کہ تمام انبیاء کرام معصوم ہوتے ہیں وہ ان تعلیمات کا جنگاوہ پر چار کرتے ہیں کامل نمونہ ہوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں نبی پاک کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتا ہے : طه ( سوره ۲۰ آیت (۲) اے انسان کامل پھر ارشاد ہوتا ہے وَ إِنَّكَ لَعَلَىٰ خَلْقٍ عَظِيمٍ ( سورۃ ۶۸ آیت (۵) آپ یقن عظیم اخلاق کے حامل ہیں۔پھر اللہ تبارک تعالٰی فرماتے ہیں لَقَد كَانَ لَكُم فِي رَسُولِ اللهِ أسْوَةٌ حَسَنةٌ ( سورة ۳۳ آیت (۲۲) اللہ کے رسول میں تمہارے لئے ایک اعلیٰ نمونہ ہے (جس کی تمہیں پیروی کرنی چاہے)۔نبی پاک ﷺ کی مندرجہ ذیل دعا بھی بہت موثر اور دلسوز ہے اللهم اجْعَل فِي قَلبِى نُورًا فِى بَصَرِى نُورًا فِي سَمَعِ نُورًا وَعَنَ يَمِينِى نُورًا وَ عَن يُسَارِى نُورًا وَفَوقِيَ نُورًا وَ فِي تَحتِى نُورًا وَ إِمَا مِيَ نُورًا وَفِي خلفِى نُورًا وَاجعَل لِى نُورًا - ام المومنین حضرت عائشہ کا آپ حضور ﷺ کے کردار کے بارہ میں جامع بیان ہے کان طلقہ القرآن نبی پاک ﷺ کے عظیم کیریکٹر اور مقنا طیسی شخصیت جس نے لوگوں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی پیدا کی اسکا اندازہ درج ذیل تقریر سے لگایا جا سکتا ہے جو جعفر طیار نے حبشہ