گلدستہ

by Other Authors

Page 49 of 127

گلدستہ — Page 49

۴۹ تعوذ اَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالٰی کی مدد کے ساتھ شیطان را ندے ہوئے ہے۔تسمیہ بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ پڑھتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔سورة فاتحه b اَلْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ) الرَّحْمَنِ سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام مخلوق کی پرورش کرنے والا بن مانگے دینے والا الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ اور سختی محنت کو ضائع نہ کرنے والا ہے۔مالک ہے جزا سترا کے دن کا۔ہم تیری ہی نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ہم کو چلا