گلدستہ — Page 48
نماز : نیت باندھنے سے پہلے یہ دعا پڑھو : إني وَجَهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوتِ یقیناً میں نے اپنا رُخ اُس کی جانب کیا جس نے آسمانوں وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔اور زمین کو پیدا کیا ہے۔اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔شاء سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ پاک ہے تو اسے اللہ اور اپنی تعریف کے ساتھ اور بابرکت ہے اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إلَهَ غَيْرُكَ تیرا نام اور بڑی ہے تیری شان اور نہیں کوئی معبود تیرے ہوا۔