گلدستہ

by Other Authors

Page 93 of 127

گلدستہ — Page 93

۹۳ حقیقی بیٹا نہیں ہوتا۔عربوں میں اس طرح بیٹا بنا لینے کا رواج تھا۔اللہ پاک نے مسئلے کی پوری وضاحت کے لئے اپنی مرضی سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی حضرت زینب سے کرائی تاکہ بات ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔بچہ : آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے تو تھے۔مال اللہ پاک نے آپ کو چار بیٹے عطا فرمائے تھے۔طاہر، قاسم، طبیب اور ابراہیم مگر سب بچپن میں فوت ہو گئے تھے۔مخالفین اس پر بھی اعتراض کرتے تھے۔اس کا جواب اس آیت میں ہے کہ آپ کے بیٹے بچپن میں فوت ہو گئے تو کیا ہوا۔آپ کو روحانی اولاد عطا کی گئی ہے یعنی آپ نبیوں کے باپ ہیں۔اور سارے نبی سارے نیک لوگ قطب، ولی ابدال خلفاء اور انبیاء آپ کی روحانی اولاد ہیں۔اور یہ ایسی اولاد ہے جو اللہ پاک آپ کو عطا کرتا ہے ہے گا۔بچہ اس میں خاتم النبیین کا ذکر تو آیا ہی نہیں۔" ماں : خاتم کا لفظت پر زبر کے ساتھ ہے۔یہ عربی کا لفظ ہے اس کا مطلب عربی دکشتریوں میں شہر اور انگوٹھی لکھا ہے۔خاتم اردو یا پنجابی کا لفظ نہیں ہے جس کا ترجمہ ختم کرنے والے ہو۔اگر یہ مطلب لیں تو اس طرح تو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم پر دوہرا اعتراض ہو جاتا کہ نہ آپ کی جمانی اولاد ہے نہ روحانی ، کیونکہ آپ تو نبیوں کو ختم کرنے والے ہیں اس کے برعکس شہر ایک اتھارٹی کا سمبل ہے۔اعلیٰ افسر کے تصدیق کرنے کا نشان۔کوئی خط ہو اگر اس کے نیچے اعلیٰ افسر کی مہر لگی ہو تو وہ اہم ہو جاتا ہے۔ورنہ عام کاغذ، پاسپورٹ کے آخر یہ خاتم “ کا لفظ اسی مفہوم میں