گل

by Other Authors

Page 14 of 102

گل — Page 14

14 ' الْمُصَوَّر صورت بنانے والا۔خاص شکل دینے والا۔ہر چیز کو خدا تعالی خاص شکل میں پیدا کرتا ہے۔اس لئے کسی کے عیب کا مزاق نہیں اُڑانا چاہیئے اسکا کام بے عیب ہوتا ہے۔انسانی کمزوریاں عیوب میں بدل جاتی نوٹ :۔بچوں کو اسمائے الہی یاد کرا دیجئے۔اسماء کا مفہوم آگے لکھ دیا گیا ہے۔اس سے مدد لے کر اپنی زبان میں اپنے انداز میں باتوں باتوں میں سمجھاتی رہیئے۔اس طرح بچے کے دل میں خدا تعالی کی ہستی پیار بڑھے گا۔( انشاء اللہ العزیز)