گل — Page 15
15 رسالت ماں :۔ہم نے اپنے پیارے آقا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی بابرکت زندگی کے متعلق کچھ باتیں کی تھیں وہ آپ کو یاد ہوں گی اور آپ اس جان سے زیادہ پیارے وجود کے متعلق اور بہت کچھ جانا چاہتے ہوں گے۔ہم پہلے سکھی ہوئی باتوں کو ہرا کر اے واقعات کا ذکر کریں گے۔آپ کو یاد ہوگا کہ پیارے آقا کہاں پیدا ہوئے تھے۔بچہ : مکہ میں۔اُن کے ابو کا نام حضرت عبداللہ اور امی کا نام حضرت آمنہ تھا۔سے تھا ماں :۔تاریخ اور وقت بھی بتائیے۔وقت تو بہت صبح کا تھا اور تاریخ تھی۔ماں : 124 اپریل 571 عیسوی، اچھا آپ کا تعلق کسی خاندان بچہ : قریش کے ایک خاندان بنو ہاشم سے۔ہمارے آقا کے پردادا کا نام ہاشم تھا۔پیش آیا تھا ماں : ہمارے آقا کی پیدائش سے پہلے عرب میں کیا خاص واقعہ بچہ :۔اصحاب فیل والا۔جب ہاتھی والے اللہ میاں کے گھر کو گرانے آتے تھے مکر اللہ میاں نے اپنے گھر کی حفاظت کی ان کی فوج میں بیماری پھوٹ پائی اور و د تباہ ہو گئے۔