مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 398 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 398

398 کے باپ ہو گئے۔اس وقت تو ہمارے دلوں کا یہ حال لگتا ہے کہ کوئی چٹکیوں سے دل مسل رہا خدا تعالیٰ آپ لوگوں کو صبر دے۔Mona and Karim The Hogue ) حضرت خلیفۃ اسیح الرابع ایدہ اللہ کی صاحبزادی) April 15, 1999 We really do not know what to write and how to express our feelings۔It is an almost unbearable loss۔You are constantly in our prayers, in our thoughts and in our hearts۔I know Hazur is also so upset۔He has said how special and brilliant a person bhai Qadir was۔He was an honour to you both, and indeed a blessing to the Jama'at۔محترم عطا المجیب راشد صاحب و محترمه قانته راشد صاحبه - لندن 16 اپریل 1999ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خاندان کے قابل فخر چشم و چراغ اور آپ کے خوش قسمت اور سعادت مند قابل فخر بیٹے مکرم مرزا غلام قادر صاحب کی المناک وفات لیکن قابلِ فخر اور قابلِ رشک شہادت کی خبر نے دلوں کو از حد مغموم کیا۔وفات کے حوالے سے دلی جذبات تعزیت عرض کرتے ہیں اور خطبہ جمعہ کے حوالے سے مبارکباد عرض کرتے ہیں۔ایں سعادت بزور بازو نیست تا نه بخشد خدائے بخشنده محترم نسیم مهدی صاحب - کینیڈا (امیر و مشنری انچارج) عزیزم مکرم مرزا غلام قادر کی شہادت کی خبر ایسے موصول ہوئی جیسے دل