غیبت ۔ ایک بدترین گناہ

by Other Authors

Page 8 of 82

غیبت ۔ ایک بدترین گناہ — Page 8

8 عارضی مزے کے لئے جنت کو ضائع مت کریں ریں۔چغلی کی عادت سے اجتناب کیلئے ذیلی تنظیموں کو ٹھوس لائحہ عمل کی تجویز۔۔۔۔غیبت کرنے والے کی نیکیاں نامہ اعمال سے نکال دی جائیں گی جس کے پاس چغلی کی جائے اُسے چاہیے کہ وہ چغل خور کی تصدیق نہ کرے یکطرفہ بات سن کر گہرائی میں جا کر تحقیق ضروری ہے غیبت کی ممانعت اور اصلاح معاشرہ - کسی کے عیب بیان کرنے سے پہلے اپنے عیبوں پر نظر ڈالو حکایات سعدی۔غیبت ڈاکہ ڈالنے سے بھی بڑا گناہ ہے۔دُکھ دینے والے سے لوگ ہمیشہ نفرت کرتے ہیں اعلیٰ اخلاق کے حصول کی دعا۔