غیبت ۔ ایک بدترین گناہ

by Other Authors

Page 7 of 82

غیبت ۔ ایک بدترین گناہ — Page 7

7 جو چیز ہمارے اوقات پر ڈاکہ ڈالتی ہے وہ تجسس کی عادت ہے۔زبان اوامر ونواہی افشائے راز کرنے سے دوستوں کے حقوق پامال ہوتے ہیں۔غیبت تعلیم میں مانع۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے ارشادات اے ایمان والو! اندازے لگانے سے اجتناب کرو۔غیبت کرنے والے میں تجسس کا مادہ ہوتا ہے۔برائی کی نیت غیبت کا لازمی حصہ ہے۔غیبت جھوٹی بات کو نہیں کہتے۔اس کسوٹی پر اپنی اندرونی حالتوں کا جائزہ لیں۔کیا غیبت سے آپ کو مزہ آتا ہے؟۔مجلس کی امانت کا حق رکھنا۔غیبت، چغل خوری، بدظنی مخش کلامی سے بچنے کی پر زور تلقین کسی کی غیبت نہ کرو اخلاق حسنہ سیکھو۔غیبت کرنے والا بھائی کا گوشت کھانے والا اُردو کلاس کی باتیں۔حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات۔بدظنی سے تجسس اور تجسس سے غیبت کی عادت پیدا ہوتی ہے۔ہر ایک کو اپنا محاسبہ کرتے رہنا چاہئے اور استغفار کرو۔۔جو بات اپنے لئے پسند نہ ہو وہ اپنے بھائی کے لئے بھی پسند نہ کریں۔