غلبہء حق

by Other Authors

Page 132 of 304

غلبہء حق — Page 132

میسج موعود قرار دیتے ہیں لیکن ازالہ اوہام ص پر تحریر فرماتے ہیں :- " یہ عاجز مجازی اور روحانی طور پر دہی مسیح موعود ہے جس کی قرآن اور حدیث میں خبر دی گئی ہے۔" صاف ظاہر ہے کہ جب حضور کو آپ کی ذات میں دیکھا جائے تو آپ حقیقی اور رافعی مسیح موعود ہیں اور جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فیض پانے کی نسبت سے دیکھا جائے تو آپ مجازی مسیح موعود ہیں۔یہی حال آپ کی نبوت کا ہے۔اپنی ذات میں آپ واقعی نبی ہیں اور نبی کریم صلی اعد علیہ وسلم سے فیض لینے کی نسبت سے آپ کی نبوت مجازی قرار دی جا سکتی ہے۔بالآخر یہ بھی واضح رہے کہ نبوت کے متعلق تدریجی انکشاف بزرگان دین کے نزدیک ہرگنہ قابل اعتراض امر نہیں۔چنانچہ حضرت مجد دالف ثانی رحمہ اللہ علیہ اپنے مکتوبات میں نبوت کے حصول کی دور ہیں بیان کرتے ہوئے ایک اہ یہ بیان فرماتے ہیں :۔ه راه دیگر آن است که بتوسط حصول این کمالات ولائیت حصول به کمالات نبوت میستر گردد راه دهم شاه راه است وا قرب است به حصول که به کمالات نبوت رسد - الا ماشاء الله این راه رفته است از انبیاء کرام علیہ الصلاة والسلام واصحاب الیشان به تبعیت و وراثت د مکتوبات مجددالف ثانی جلد اول مکتو عین ۲۳۵۳) ترجمہ: دوسری راہ یہ ہے کہ کمالات ولایت حاصل کرنے کے واسطے ہے کمالات نبوت کا حاصل کرنا میستر ہو۔یہ دوسری راہ شاہراہ ہے اور کمالات