غلبہء حق

by Other Authors

Page 81 of 304

غلبہء حق — Page 81

کی ہے۔☑ اسی طرح فقہ حنفیہ کے جلیل القدر امام ملا علی قاری علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:۔لا منافاة بين ان يكون نبيتا ويكون متابعاً لنبينا صلى الله علیہ وسلم في بيان الامر شریعته والْقَانِ طَرِيقَتِهِ وَلَوْ بِالْوَحْي إليه - (مرقاۃ شرح مشكوة جلده (ص) یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کے نبی ہونے اور اُن کے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہو کر آپ کی شریعت کے احکام بیان کرنے اور آپ کے طریقوں کو پختہ کرانے میں کوئی منافات نہیں خواہ وہ یہ کام اپنی وحی سے کریں جو ان پرنازل ہور گویا اُن کے نزدیک وہ نبی بھی ہونگے اور امتی بھی اور نبوت اُن سے سلب نہیں ہوگی ) شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن العربی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں :- عيسى عليه السلام ينزل فينا حكما من غير تشريع وهو نبي بلا شك " یعنی جیسے علیہ السلام ہم میں بغیر نئی شریعیت کے حکم ہونگے اور وہ بلا شک نبی ہونگے۔واضح رہے کہ حضرت محی الدین علیہ الرحمہ حضرت عیسی علیہ السلام کے بروزی نزول کے ہی قائل ہیں۔چنانچہ وہ تحریر فرماتے ہیں۔رو وجب نزوله في اخر الزمان بتعلقه بیدن آخر، تفسیر شیخ اکبر برها شبیه عرائس البیان) کہ آخری زمانہ میں حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول کسی دوسرے بدن کے