غلبہء حق

by Other Authors

Page 35 of 304

غلبہء حق — Page 35

۳۵ ہمیں بھی اس وسیع دُعا کے کرنے کا حکم ہے اور اس کی قبولیت بھی یقینی ہے۔مخالف خواہ کوئی ہی معنی کرے مگر ہم تو اس بات پر قائم ہیں کہ خدا نبی پیدا کر سکتا ہے۔صدیق۔شہید اور صالح کا مرتبہ عطا کر سکتا ہے۔مگر چاہیے مانگنے والا تقر بر مولوی به علی صاحب مندرج الحكم دار جولائی شاہ صت مولوی محمد علی صاحب کے نزدیک " یہ سلسلہ سچے معنوں میں آنحضرت صلی اللہ خاتم النبیین کے سچے معنی علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہے اور یہ اعتقاد رکھتا ہے کوئی بنی خواہ وہ پرانا نبی ہو یا نیا آپ کے بعد ایہ آسکتا جس کو نبوت بد دل آپ کے واضبطہ سے مل سکتی ہو۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خداوند تعالیٰ نے تمام نبوتوں اور رسالتوں کے دروازے بند کر دینے مگر آپ کے متبعین کامل کے لیے جو آپ کے رنگ میں رنگین ہو کر آپ کے اخلاق کا ملہ سے ہی یہ گور حاصل کرتے ہیں اُن کے لیے یہ دروازہ بند نہیں ہوا؟" دریویو آف ریلیجیز اردو ماہ مئی شاه منشا ) پس حضرت مسیح عود علیہ السلام اور خلیفہ ایسی الاول کے زمانہ میں مولوی محمد علی صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ہمیشہ نبی ہی کی حیثیت میں پیش کیا ہے۔لیکن افسوس ہے کہ حضرت خلیفہ ایسیح الثانی رض کی خلافت سے انکار کی اہمیت جتانے کے لیے بعد میں انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نبوت سے کھلم کھلا انکار کر دیا اور اپنے پہلے بیانات کے خلاف یہاں تک لکھ دیا کہ :-