پہلا احمدی مسلمان سائنسدان عبدالسلام

by Other Authors

Page 43 of 71

پہلا احمدی مسلمان سائنسدان عبدالسلام — Page 43

ہا اپنے ذاتی انعامات میں سے پاکستانی طالب علموں کو و خلیفے۔عالمی اداروں سے پاکستان کے مختلف کالجوں میں سائنسی آلات کی فراہمی۔ید سائنس کی ترقی کے لیے ایک فیصد سالانہ بجٹ خرچ کرنے کا مشورہ۔اسلامی دنیا کے لیے خدمات : ڈاکٹر عبد السلام کی سائنسی خدمات کی بدولت سات سوسال بعد ایک مسلمان سائنسدان کا ذکر سائنس کی کتابوں میں آیا اور ڈاکٹر عبد السلام کی تھیوریاں یورپ اور امریکہ کی یو نیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہیں جو بذات خود اسلامی دنیا کی زبر دست خدمت ہے۔بعض اور خدمات یہ ہیں : اسلامی ممالک میں سائنسی علوم کی ترقی کے لیے حکومتوں کو مشورے۔ا اسلامک سائنس فاؤنڈیشن کا قیام۔اقوام متحدہ کی سائنسی کمیٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے اسلامی ممالک کی خدمات۔حمد اسلامی ممالک کے دورے اور مفید مشورے۔ی تیل پیدا کرنے والے ممالک کو عالمی سطح پر سائنس کا ایک مرکز بنانے کی تجویز اور اس کام کے لیے اپنا سارا نوبیل انعام دینے کا اعلان۔جماعت احمدیہ کا تعلیمی منصوبہ ڈاکٹر عبدالسلام کے ذریعے اسلام کو سائنس کا گمشدہ ورثہ واپس ملنے کا آغاز ہوا ہے لیکن اسلام کی عظمت کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے ان جیسے مسلمان سائنسدانوں کا کثرت سے پیدا 43