فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 338
۳۳۸ ياَيُّهَا الَّذِينَ امنوا لا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَانْتُمْ حُرُهُ، وَمَنْ قَتَلَهُ مِنْكُمْ مُتَعَمِّدًا فَجَزَاءُ مِثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ يَحْكُمُ بهِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ هَدْ يَا بَلغَ الْكَعْبَةِ اَوْكَفَّارَةٌ طَعَامُ مسكِيْنَ اَوْ عَدْلُ ذلِكَ مِيَا مَا لِيَذُوقَ وَبَالَ أَمْرِهِ ، عَنَا اللهُ عَمَّا b 0 سَلَفَ، وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللهُ مِنْهُ ، وَاللهُ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ۔أحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَامًا تَكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ وَ حُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ البَرِّ مَا دُمْتُ حُرُ مَاء وَاتَّقُوا الله الذي إلَيْهِ تُحْشَرُونَ ، جَعَلَ اللهُ الكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا للنَّاسِ وَ الشهر ANGUAGE وَالهَدْيَ وَالْقَلَائِدَ ذلِكَ لِتَعْلَمُوا انَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ، وَانَ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمُه اِعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ لا وَانَّ اللَّهَ غَفُورُ رحِيمه اسے ایماندار و ! تم احرام کی حالت میں شکار کو نہ مارا کرو۔اور تم میں سے جو شخص اسے جان بوجھ کر مارے گا تو جو چار پا یہ اس نے قتل کیا ہے اسی قسم کا جانورہ اسے بدر میں دنیا ہو گا جس کا فیصلہ تم میں سے دو عادل انسان کریں گے اور جسے کھیہ تک قربانی کے لئے پہنچایا جانا ضروری ہوگا اور اگر اس کی طاقت نہ ہو تو کفارہ ادا کرنا ہوگا۔یعنی چند مسکینوں کو کھانا کھلانا یا اس کے برابرہ روز سے برکھا تا کہ وہ (مجرم) اپنے کام کے بدانجام کو بھگتے ہیں جود پہلے گزر چکا ہے وہ اللہ نے معاف کر دیا ہے اور جو شخص پھر (ایسا ) کو بے گا اُسے اللہ اُس کے جرم کی) سزا دے گا اور اللہ غالب اور برے کام کی سزا دینے والا ہے۔بحری شکار کرنا اور اس کا کھانا تمہار نے اور مسافروں کے فائدہ کے لئے جائز کیا گیا ہے لیکن جب تک تم احرام کی حالت میں ہو ر اس وقت تک اختگی کا شکارہ تم پر حرام کیا گیا ہے اور تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس کسی حضور میں تمہیں اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا۔اللہ نے کعبہ یعنی محفوظ گھر کو لوگوں کی دائمی ترقی کا ذریعہ بنایا ہے اور دنیز، حرمت والے مہینے اور قربانی (کو) اور جن (جانوروں) کے گلے میں پٹہ ڈالا گیا ہو ان کو بھی، یہ اس لئے (کیا) ہے کہ تم جان لو کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ ان سب کو جانتا ہے : مائده ۱۶ تا ۴۹۹