حضرت فاطمہ ؓ بنتِ اسد — Page 3
حضرت فاطمہ بنت اسد 3 حضرت فاطمہ کے دوسرے صاحبزادے حضرت جعفر طیار کو بھی اللہ تعالیٰ نے چھوٹی عمر میں ہی ایمان لانے کی اور پھر حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور سب سے بڑھ کر آپ کو جنگ موتہ کے موقع پر شہادت کا اعزاز نصیب ہوا۔آپ کے تیسرے بیٹے حضرت عقیل نے بھی اسلام قبول کر لیا تھا۔حضرت فاطمہ کی ایک بیٹی امر بانی کے نام سے مشہور تھیں۔اُن کا اصل نام فاختہ یا ھند تھا۔اُن کا نکاح ہبیرہ بن ابی وہب سے ہوا تھا اور فتح مکہ کے موقع پر ایمان لائیں تھیں۔جب مشرکوں کو فتح مکہ کے موقع پر ام بانی نے اپنے گھر پناہ دی تھی اُن کو حضور اللہ نے بھی بنا دی تھی۔نیز اس موقعہ پر آپ ﷺ ام ہانی کے گھر تشریف لے گئے اور نما زبھی پڑھی۔آپ کو آنحضرت ﷺ سے محبت تھی۔آپ بہت نیک اور عبادت گزار تھیں۔تقریباً چھیالیس احادیث آپ نے بیان کی ہیں۔حضرت اُم ہانی کو خدا کے فضل سے ایک بہت بڑارتبہ اس بات کا بھی ملا کہ جس رات آنحضرت علیہ کو معراج کا کشف ہوا تھا اُس رات آپ اللہ ان کے گھر آرام فرما رہے تھے بچھو اخدا کے نیک اور پاک انسانوں کو جب اللہ تعالیٰ نیند میں اور کچھ جاگتے ہوئے خود کوئی نظا را دکھاتا ہے تو اس کو کشف کہتے ہیں اور معراج کا واقعہ ایک بہت