حضرت فاطمہ ؓ بنت خطاب

by Other Authors

Page 2 of 17

حضرت فاطمہ ؓ بنت خطاب — Page 2

حضرت فاطمہ بنت خطاب 2 حضرت خدیجہ کے بعد جن خواتین نے اسلام قبول کیا وہ أم الفضل ( حضرت عباس بن عبد المطلب کی بیوی ) اسمانا بنت ابو بکڑا اور فاطمہ بنت خطاب تھیں۔آپ کے ساتھ آپ کے شوہر حضرت سعید بن زید نے بھی اسلام قبول کیا ، آپ دونوں کے ایمان لانے کے وقت صرف چھیں آدمی مسلمان ہوئے تھے۔حضرت سعید بن زید ایسے جلیل القدر صحابی تھے جن کا شمار عشرہ مبشرہ میں ہوتا ہے۔جنہیں دنیا میں جنت کی خوشخبری سے نوازا گیا۔حضرت فاطمہ بنت خطاب قریش کے خاندان بنو عدی سے تعلق رکھتی تھیں۔حضرت عمر فاروقی کی بہن تھیں جو مکہ میں بہتر حیثیت اور مقام رکھتے تھے۔آپ کا سلسلہ نسب کعب بن لوئی پر سرور کائنات سرکار دو عالم حضرت محمد ملے سے جاملتا ہے۔آپ کے والد کا نام خطاب بن ثقیل اور والدہ کا نام ضحہ بنت باشم ہے۔(1) صلى الله یہ حضور ﷺ کی بعثت کا ابتدائی زمانہ تھا۔حضور ع ، ابوبکر صدیق صلى الله اور چند صحابہ خانہ کعبہ میں تشریف لائے اور حضور ﷺ کی اجازت سے لوگوں کو دعوت اسلام دینے لگے۔جب حضرت ابو بکر صدیق نے ان لوگوں کو بتوں کی پوجا چھوڑ کر تو حید کی طرف متوجہ کیا ، تو انہوں نے