فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 20
یہ گمان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف عام انسانوں سے بھی کم ہے۔رسول اللہ سے بغض و عداوت تمہارے منہ سے ظاہر ہو گئی۔جو تمہارے سینوں میں ہیے وہ اس سے بھی نہ یادہ ہے تم پر شیطان غالب آچکا ہے اس نے تمہیں خدا کی یاد اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم بھلا دی ہے۔قرآن میں تمہاری ذلت ورسوائی بیان ہو چکی ہے۔تمہاری کتاب تقویت الایمان اصل میں تفویت انی رامین نان و ایمان که الایمان ہے یعنی وہ ایمان کو ضائع کر دینے والی ہے۔اللہ تمہارے ج کفر سے غافل نہیں۔(الكوكبة الشهابية انا احمد رضا - س - حوالہ بریلویت مهنة ق امام العصر علامه احسان الہی ظہیر شہید ص۲۵۲ طبع اول شراء المعهد الاسلامی السلفی اچھا ضلع بریی) تدرجه بالا حوالہ کے تحت ایک جگہ لکھا ہے کہ : وہابیہ اور ان کے پیشوا پر بوجوہ کثیرہ قطعاً یقیناً کفر لازم اور حب تصریحات فقہائے کرام ان پر حکم کفر ثابت وقائم ہے۔اور بظاہر ان کا کلمہ پڑھنا ان کے نفع نہیں پہنچا سکتا اور کا فر ہو نے سے نہیں بچا سکتا۔۔۔اور ان کے پیشوا نے اپنی کتاب تقویۃ الایمان میرے اپنے ار را پ یہ سب پیروں کے کھلم کھلا کا فر ہونے کا صاف اقرار کیا ہے۔" (الكوكبة الشهابيه از احمد رضا) جناب احمد رضا صاحب لکھتے ہیں ؟ " م دیو بندیوں کے کفر میں شک کرنے والا کا فر ہے۔" (فتاوی رضویہ جلد ۶ ص۵۲ پھر لکھتے ہیں۔A ما نہیں مسلمان سمجھنے والے کے پیچھے نمازہ جائز نہیں " -دیو بندیوں کے پیچھے نماز پڑھنے والا مسلمان نہیں۔" " دیو بندی عقیدے والے کا فر و مرتد ہیں۔(فتاوی رضویہ جلد صح