فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 21 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 21

۔۲۱ ایک جگہ لکھتے ہیں ،۔q دیو بندیوں وغیرہ کے ساتھ کھانا پینا سلام علیک کر نان کی موت وحیات میں کسی طرح کا کوئی اسلامی بہت تاؤ کر تناسب حرام ہے۔نہ ان کی نوکری کرنے کی اجازت ہے نہ انہیں نوکر رکھنے کی اجازت۔ان سے دور بھاگنے کا حکم ہے (بالغ النور مندرجہ فتاوی رضویہ جلد ۳۳) ایک جگہ درج ہے کہ : اگر ایک جلسہ میں آریہ و عیسائی اور دیوبندی، قادیانی وغیرہ جو اسلام کا نام لیتے ہیں وہ بھی ہوں تو وہاں بھی دیوبندیوں کا رد کرنا چاہیئے کیونکہ یہ لوگ اسلام سے نکل گئے۔مرتد ہو گئے اور مرتدین کی موافقت بدتر ہے کا فراصلی کی موافقت سے یہ ) محفوظات احمد رضا ۳۲۶۷۳۲۵) ۱۰ -- ایک جگہ لکھا ہے کہ یوبندی عقیدہ والوں کی کتابیں ہندوؤں کی پوتھیوں سے بدتر ہیں ان کتابوں کو دیکھنا حرام ہے۔البتہ ان کتابوں کے ورقوں سے استنجا نہ کیا جائے۔حروف کی تعظیم کی وجہ سے نہ کہان کتابوں کی، تیتر اشرف علی کے عذاب اور کفر میں شک کرنا بھی کفر ہے۔(فتاوی رضویہ جلد ۲ ص۱۳۶ ایک بریلوی مصنف نے لکھا ہے کہ : ا۔دیو بندیوں کا کتا بیں اس قابل ہیں کہ ان پر پیشاب کیا جائے ان پر پیشاب کرنا، پیشاب کو مزید ناپاک کرنا ہے۔اے اللہ ہمیں دیو بندیوں یعنی شیطان کے بندوں سے بناہ میں لکھی ر حاشیه سبحان السبوع مشتهر بحواله کتاب بریلویت منت) احمد رضا صاحب ایک جگہ فتوی دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ :- ۱ - " ان سب سے میل جول قطعی حرام ہے۔ان سے اسلام و کلام حرام انہیں پاس بٹھانا حرام، ان کے پاس بیٹھنا حرام ، بیمار پڑیں تو ان کی