فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 19 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 19

۱۹۔چکا ہے۔ایسا کہ جوان مرتدوں اور کافروں کے ارتداد کفر میں ذرا بھی ٹیک کرے وہ بھی انہیں جیسا مرتد اور کافر ہے اور جو اس تک کرنے والے کے کفر میں شک کرے وہ بھی مرتد و کافر ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ ان سے بالکل ہی محتر زد مجتنب رہیں۔ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا تو ذکر ہی کیا اپنے پیچھے بھی ان کو نماز نہ پڑھنے دیں اور نہ اپنی مسجدوں میں گھسنے دیں۔نہان کا ذبیحہ کھائیں اور نہ ان کی شادی غمی میں شریک ہوں۔نہ اپنے ہاں ان کو آنے دیں۔یہ بیمار ہوں تو عیادت کو نہ جائیں۔مریں تو گاڑنے تو اپنے میں شرکت نہ کریں۔مسلمانوں کے قبرستان میں جگہ نہ دیں۔غرض ان سے بالکل احتیا واجتناب رکھیں۔۔۔اور یہ فتوے دینے والے صرف ہندوستان کے علماء نہیں بلکہ جب وہابیہ دیوبندیہ کی عبارتیں ترجمہ کر کے بھیجی گئیں تو افغانستان د خیوا د بخارا دابران و مصر و روم و شام اور مکہ معظمہ و مدینه منوره و غیره تمام دیا به عرب د کوفہ و بغداد شریف غرض تمام جہاں کے علماء اہل سنت نے بالا تفاق یہی فتویٰ دیا ہے کہ ان عبارتوں سے اولیاء انبیاء اور خدائے تعالٰی شانہ کی سخت سخت اشد اہانت و تو ہیں ہوئی۔پس وہابیہ دیوبندیہ سخت سخت اشد مرند و کافر ہیں۔ایسے کہ جوان کہ کافر نہ کہے خود کافر ہو جائے گا۔اس کی عورت اس کے عقد سے باہر ہو جائے گی۔اور جو اولاد ہو گی وہ حرامی ہوگی اور از روئے شریعت ترہ کہ نہ پائے گی۔ا خاک رمحمد ابراہیم بھاگلپوری با تمام شیخ شوکت حسین منیجر کے چمن برقی پریس اشتیاق منزل ۶۳ ہیوٹ روڈ کھنڈ میں چھپا ) لے سرکشی منافقوا اور فاسقوا تمہارا بیٹا شاہ (اسماعیل شہید)