فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 48 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 48

فتوی دیا گیا اور آج تک علماء اس کو حرام قرار دے رہے ہیں۔کیمرے کی ایجاد ہوئی تو فتویٰ جاری ہوا کہ تصویر کھچوانا حرام۔اب وہی علماء اس کی حرمت کو بیان کر رہے اور کہتے ہیں کہ جائز ہے۔ایسا ہو سکتا ہے کوئی ان باتوں کو مزاق خیال کرے اس لئے چند نمونے پیش کرتا ہوں۔لاؤڈ اسپیکر سر فتوی ہفت روزہ لیل و نہار میں درج ہے کہ مولانا عبدالحمید کے بعد مولانا محمد بخش مسلم کا نام بھی چمکا۔یہ مولانا بھی گری بجویٹ تھے۔ترقی پسند تھے۔انہوں نے امامت کا آغانہ ، لاہوری دروازے کے باہر باغ میں واقع مسجد سے کیا۔انہوں نے اس مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کا انتظام کیا۔ان پر بھی کفر کا فتویٰ لگا۔لیکن وہ حق پر قائم رہے ان دونوں گریجویٹ اماموں نے جاہل ملاؤں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔اور اس کے بعدی ہو کے شہریوں نے دیکھا کہ ہر ایک مسجد میں لاوڈ سپیکر لگا جیس کے امام نے لاؤڈ اسپیکر کی آدانہ کو شیطانی آواز قرار دیا تھا اور خود وہ حضرت جن کے دستخط فقہ ے پر موجود تھے اپنی اپنی مساجد کیسے لاؤڈ اسپیکر استعمال کرتے تھے۔شاید اس فتویٰ کی نقل کسی کے پاس موجود ہو۔“ در ساله هفت روزه لیل و نہار صت مورخه ۱۹ را پریل ۱۹) گھڑی کے خلاف فتوی اسڑی کے خلاد نترونی چڑ میں جو کہ جماعت اہل گھڑی حدیث کے اوپر مولوی محمد حسین صاحب شیخو پورہ نے دیا۔لکھا ہے :- تہ تحقیق کا فر ہوئے وہ لوگ جنہوں نے اذانیں دیں اور نمازیں ادا کیں بحساب اوقات گھڑیوں مروجہ کے اور ترکب کیا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کو اور نہ حساب رکھا سایہ کا واسطے اذان اور نماز کے روزانہ اور توڑا تعلق سنت سے براہ راست " پھر اسی سندا فٹی سے ایک اور حکم جاری ہوا ہے کہ :۔