فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 32 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 32

مولانا حسین احمد مدنی نے لکھا : مودودی اور ان کے اتباع کے اصول دین حنیف کی جڑوں پر کاری ضرب لگانے والے ہیں۔اور ان کے ہوتے ہوئے دین اسلام کا مستقبل نہایت تاریک نظر آتا ہے۔" د استغنائے ضروری مش فتوی مولاناحسین احمد مدنی شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند) ។ - - بریلوی علماء نے لکھا۔✓ ۱۲۰ نومبر ۱۹۵۰ء کو زیر صدارت علامہ ابوالحسنات السيد محمد احمد قادری صاحب صدر مرکزی جمعیتہ العلماء پاکستان نے طے کیا ہے کہ " مودودی صاحب نے ایک نئے مذہب فکر کی بنیاد ڈالی ہے جس کے دامن میں جمہور مسلمانوں کے دین و مذہب کے لئے کوئی پناہ کی جگہ نہیں اس لئے جمعیت ان کے ساتھ تعاون کو مسلمانان پاکستان بلکہ تمام عالم اسلام کے لئے ایک خوفناک اقدام قرار دیتی ہے۔وہ وقت دور نہیں کہ امت مسلمہ کے سامنے دہریت مرزائیت استعماریت اور اشتراکیت کی طرح مودودیت بھی ایک عظیم خوفناک فتنہ کی شکل میں نمودار ہو جائے۔" اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے صلا شائع شدہ حیدرآباد دکن) ے۔اسی طرح ایک جگہ لکھا ہے۔" میرے نزدیک یہ جماعت اپنے اسلاف (یعنی مرزائی۔بھی مسلمانوں کے دین کے لئے زیادہ ضرر رساں ہے۔" ر کشف حقیقت مصنفہ مولوی سعید احمد مفتی سہارنپور منت ) و ( استفتائے ضروری ص۳) مولانا اعزاز علی صاحب امروہی مولانا فخر الحسن صاحب صدر مدرس دارالعلوم دیوبند نے بھی اس کی تائید کی ہے۔) جماعت اسلامی سے متعلق ایک سوال پر کہ ہمیں ان کی کتابیں پڑھنی چاہئیں۔