فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 18 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 18

کے ہمراہ اس لئے نا جائز ہے کہ خیرا ثنا عشری کو وہ مومن نہیں سمجھتے۔جو مسلمان کو غیر اثناء عشری عقیدہ رکھتا ہو شیعوں کے نزدیک وہ مومن نہیں مسلمان ہے" اگر اسی حالت میں کہیں نکاح ہو جائے تو فتویٰ یہ ہے کہ ایسی صورت میں باوجود عالم مسئلہ ہونے کے اگر ایسا نکاح واقعہ ہو جائے تو وہ نکاح باطل ہے ان کی اولاد بھی شرعاً ولد النہ نا ہوگئی" (مسئلہ نکاح شیعه دستی کا بدلیل فیصلہ موسوم به النظر موله سید محمد رضی الرضوی القمی این علامہ الحائری مطبوعہ سٹیم پریس لاہور ) مندرجہ بالا حوالہ سے ہی ایک فتویٰ اور ہے کہ : " جو لوگ ائمہ معصومین کے حق میں شک رکھتے ہیں اُن کی لڑکیوں سے تو شادی کر لو ان کو لڑکی مت دو کیونکہ عورت اپنے شوہر کے ادب کو لیتی ہے اور شوہر قہرا اور جبراً عورت کو اپنے دین اور مذہب پر لے آتا ہے۔دوسرے نمبر پر آنے والے دو فرقے اگر چہ ہر دوا اپنے آپ کو سنی کہتے ہیں لیکن ایک دوسرے پر کفر کے فتوے دینے میں سب فرقوں سے آگے نکل گئے ہیں وہ دو فرقے ہیں۔دیوبندی اور بریلوی۔ہر دو فرتوں کے تمام کفر کے فتو سے اگر جمع کئے جائیں تو ایک ضخیم کتاب بن جائے نمونہ کے طور پر بعض فتوے اس جگہ تحریر کرتا ہوں۔علماء کے فتوے دیو بندیوں کے خلاف لکھا ہے۔وہابیہ دیوبندیہ اپنی عبارتوں میں تمام اولیاء انبیا و حتی کہ حضرت سید اولین و آخرین صلی اللہ علیہ وسلم کی اور خاص ذات باری تعالیٰ شانہ کی اہانت و ہتک کرنے کی وجہ سے قطعا مر تک کافر ہیں اور ان کا ارتداد و کفر سخت سخت سخت البته درجہ تک پہنچے