فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 17
مناکحت"۔لا علماء کرام کا متفقہ فتوی درباره ارتداد شیعه اثنا عشریه ناشر مولوی محمد عبدالشکور لکھنو مطبوعہ صفر ۵۱۳۴۸) سنیوں کے خلاف فتوے شیعہ علاء نے سنیوں کے خلاف جو فتوے دیتے ہیں اس کو ملاحظہ فرمائیں۔لکھا ہے بقول شیعہ حضرات کہ حضرت امام جعفر صادق فرماتے ہیں۔ا ترجمہ جس نے ہم ائمہ کو شناخت کر لیا وہ مومن ہے اور جس نے ہمارا انکار کیا وہ کافر ہے۔اور جو ہمیں نہ مانتا نہ انکار کہتا ہے وہ مال ہے۔(الصافی شرح الاصول الکافی جز سوم باب فرض الطاعة الائمه صلب مطبوعہ تو کشور ) اسی طرح سے امام جعفر صادق کی طرف کشیعہ حضرات یہ بات بھی منسوب کرتے ہیں کہ۔۔آپ نےفرمایا کہ کیسی یہ کسی سی کے جنازہ میں شریک ہونا پڑے تو وہ یہ دعاکہ کے ترجمہ : اے خدا اس کے پیٹ میں آگ بھر دے اور اس کی قبر میں آگ مھر دے اور اس پر عذاب کے سانپ اور بچھو مسلط فرما فروع الكافي كتاب الجنائز جلد اول من حقیقۃ الشہداء میں لکھا ہے کہ : " شیعوں کے سوا کوئی بھی ناجی نہیں خواہ مارا جائے یا اپنی موت مرے یعنی سنی شہید بھی کافر ہے" (حقیقتہ الشہداء ص ) حوالہ کتاب اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے شائع کردہ خواجہ محضر مینیجر کتب خانہ بی بتا شان کرده دین دارا انجمن حیدر آباد دکن مت)۔ایک فتویٰ یہ ہے کہ: فرقہ حقہ شیعہ کے نزدیک شیعہ عورت کا نکاح کسی غیر شیعہ اثنا عشریہ