فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 46
فلسفی نیچریت ڈاکٹرا قبال صاحب نے اپنی فارسی دارد و نظموں میں دہریت اور اتحاد کا زبردست پروپیگنڈہ کیا ہے، کہیں اللہ عزوجل پر اعتراضات کی بھر مار ہے کہ ہیں علمائے شریعت و ائمہ طریقت پر حملوں کی بوچھاڑ ہے، کہیں سیدنا جبریل امین و سیدنا موسیٰ کلیم و سیدنا عیسی مسیح عليهم الصلوۃ والسلام کی تنصیحوں، تو ہینوں کا انبار ہے کہیں شریعت محمدیہ صلی صاحبہا وآلہ الصلوۃ و احکام مذہبیہ و عقائد اسلامیہ پر تمسخر و استہزا و انکار ہے، کہیں اپنی زندیقیت و بے دینی کا فخر ومباہات کے ساتھ کھلا ہوا اقرار ہے۔" (تجانب اہل السنہ ۳۳۵) قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں فتویٰ فتویٰ یہ ہے کہ :۔"مسٹر محمد علی جناح کا فر و مرتد ہے اس کے بہت سے کفریات ہیں؛ بحکم شریعت وہ عقائد کفریہ کی بنا پر قطعاً مرتد اور خارج از اسلام ہے اور جو اس کے کفر پر شک کرے یا اسے کافر کہنے میں توقف کرے وہ کافر الجانب اہل السنة ص۱۱۹ ۱۲۲۰ بحواله بر یونیت (۲۹۷ ' ۲۔نیز لکھا ہے کہ :۔" جو محمد علی جناح کی تعریف کرتا ہے وہ مرتد ہو گیا، اس کی بیوی اس کے نکاح سے نکل گئی۔مسلمانوں پرفرض ہے کہ اس کا گلی مقاطعہ ر بائیکاٹ کریں یہاں تک کہ وہ توبہ کرے (بحوالہ بریلویت (۲۹۸) ر الجوابات النيته علی زرباط السوالات الليكنيته از ابوالبرکات ص۲۳) مولانا ابو الکلام کے بارے فتوی سورنا ابو الکلام آزاد جنہوں نے انگر یزیدوں کے خلاف علم جہاد بلند کیا تھا اُن کے خلاف بریلوی حضرات نے فتویٰ دیتے ہوئے لکھا ابو الکلام آزاد مرتد ہے اور اس کی کتاب تفسیر تر جمان القرآن نجس کتاب ہے۔"