فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 212 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 212

PIP چھڑان یا ہم نہیں جانتے اُسے کیا ہوا۔(۲۳) میں نے اُن سے کہا سونے کے زیور جدا کر و۔تو اُن لوگوں نے مجھے دیا اور میں نے اُسے آگ میں ڈالا تو یہ بھٹو نکلا۔تفسیر یہ دوسرا مقام ہو جب ہارون کا گوسالہ بنا نا نکالتے ہیں۔حالانکہ اس سے یہ بات نہیں نکلتی۔(۳۵) اور فنا کیا خدا نے اس جماعت کو اسلئے کہ بنایا انہوں نے گوسالہ اُس کو جیسے ہارون نے آمادہ کیا۔تفسیر۔انہوں نے اُس سونے کو جسے ہارون نے آمادہ کیا ضرب دینار کو گوسالہ بنایا تو ان پر غضب ہوا۔بیه ترجمه مولوی عنایت رسول صاحب پڑ یا کوئی کا ہو اور مولوی صاحب کا کہنا بالکل راست سے خود کتب مقدسہ اسکی تصدیق کرتی ہیں۔دیکھو زبور ۱۰۷-۱۹۔انہوں نے جواب میں ایک بچھڑا بنایا۔اور ڈھالی ہوئی مورت کے آگے سجدہ کیا۔اور نحمیا ؟ باب ۱۸ - ہاں جب انہوں نے اپنے لئے ایک ڈھالا ہوا بچھڑا بنا یا تھا۔اور اعمال ، باب ۱۔اور انہوں نے ان دنوں ایک بچھڑا بنایا۔ان تمام مقامات میں بچھو کا بنانا کسی جماعت کیطرف منسوب ہے۔نہ ہارون کی طرف بلکہ ہارون کو زبور 1914 میں مقدس کہا۔اور اسکے حاسدوں کو زمین -- میں غرق کیا۔اور زبور ۵ ۱۰-۲۶ - ہارون کو برگزیدہ کہا۔گنتی ۰ ۲ باب ۲۴- ہارون کی نسبت الزامات کا ذکر ہے وہاں اس بھاری الزام کا تذکرہ نہیں۔علاوہ بریں - خروج ۳۲ باب ۲۴- ہارون فرماتے ہیں۔نکا بچھڑو۔یہ نہیں فرماتے ہیں نے بنایا۔اور ۳۳۔آیت میں خدا وند نے موسیٰ سے کہا جس نے میرا گناہ کیا ہے۔میں اُسی کو اپنے دفتر سے میٹ ڈونگا۔اور خروج ۳۲ باب ۳۵ خدا نے بچھڑو بنانے کے سبب لوگوں یہ مری بھیجی۔حالانکہ ہارون نچ کر ہے بلکہ ان کی نسل کے لئے کہانت کا عہدہ وہاں پہاڑ پر تجویز ہوا۔اور آج تک ہارون کی اولاد کا بہن ہے۔اس مضمون کا بہت حصہ مولوی مفتی فضل رسول صاحب