فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 213 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 213

۲۱۳ چریا کوٹی کا ہے۔اعتراض من كفر باللهِ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِ إِلَّا مَنْ كُرِهَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنُ بِالايْمَانِ سیپاره ۱۳ سوره نحل رکوع ۱۴ سے معلوم ہوتا ہی مجبوری جھوٹ بولنا جائز ہے۔جواب۔پھر کیا اعتراض ہوا۔ابراہیم نے بخوف جان اپنی جورو کو بہن کہا۔پیدائش ۱۲ باب ۱۳ - ۱۹ ایسا ہی اسحق نے کیا۔پیدایش ۲۰ باب ، ولا یعقوب نے جھوٹ سے نبوت لی۔اور جھوٹ میں ایسے کامیاب ہوئے کہ عیسو کی اولاد ابدال آباد کیلئے غلام بنگئی۔پیدائش ۲۷ باب ۱۹ د ۲۹- داؤد بخوف جان جھوٹ بولے۔ا سموئیل ۲۰ باب اور یونتن سے کہا تم نے جھوٹ کہہ دیا۔اور ا سموئیل ۲۱ باب ۲ و ۸ و ۱۳ مجھے بادشاہ نے بھیجا ہے اور کہ ہتھیار میرے پاس نہیں اور اپنے آپ کو دیوانہ بنایا۔بیباک عیسائی کہتے ہیں داد و ابراہیم و یعقوب معاذ ال اس کے سب خطا کار ہے اللہ تھے الائن رکھیں داؤد وہ ہیں جنکے حق میں حسب مقدسہ کر کے خدا کہتا ہوں داؤد نے کوئی گناہ جز اور یا دالے معاملے کے نہیں گیا۔اور خداوند کے کسی حکم سے منہ نہ موڑا اور جب تک جیتا رہا۔نیکوکار رہا۔دیکھو اسلاطین ۱۵ باب ۵۔یہ وہی داؤد جنکے فعل کی سند پر پہنچے کھیتوں سے سبت میں کھایا۔دیکھو متی ۱۲ باب ۳۔اور ہمیشہ رضامندی پر چلا۔اسلاطین ۲ باب ۱۴- ابراهیم راستباز اور یعقوب وہ جس سے خدا راضی اور اسکے مقابلے میں عیسو پر ناراض ہوا۔سمسون مبارک اور خدا کی روح سے بھر پور تھا۔قضات ۱۳ باب ۲۴۔پھر اسی رُوح القدس کے بھر پور نے عشق کیا۔زنا کیا۔اور کئی دفعہ جھوٹ بولا۔قضات 4 باب ا -۱۵- - ۱۵- اگر خدا کی روح سے بھر پور ایسا کر سکتے ہیں تو انجیل نویسوں کی روح سے بھر پور ہونے پر خدا حافظ سلیمان خدا کے بیٹے اور بسیج جیسے ہوئے اُن کا معاملہ عیسائیوں پر مخفی نہیں۔- سلاطین ۳ باب ۳ و ۱۱ باب ۵- پطرس حواری عیسی کا عضو اور کلیسیا کا پہلا پتھر وہی ار میں نے بھر کے ساتھ اورامان لانے کے کفر کیا تو نہیں رہی ہیں پر زیر دوستی کی گئی اور اس کا دل اما ایمان