فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 408
تقدیر الہی ہے۔یسعیاہ دہم باب ہے۔میں سلامتی کو بناتا اور بلا کو پیدا کرتا ہوں۔الے آخر کمار سے کیے۔۱۴- یسعیاہ ۲۹ - باب ۹۔ٹھہر جاؤ۔اور تعجب کرو۔نعیش و عشرت کرو۔اور اندھے ہو جاؤ۔کے مست ہیں۔پرائے سے نہیں۔دے لڑکھڑاتے ہیں۔پر نئے سے نہیں کہ خدائی نے تمپر اونگھنے والی روح کو ڈھالا ہے۔اور تمہاری آنکھیں جو کہ بنی ہیں موندی ہیں۔۲-۱۵- سموئیل - ا - باب ۲۴ میں ہے۔بعد اس کے خداوند کا حصہ بنی اسرائیل پر بھیڑ کا کہ اس نے داؤد کے دل میں ڈالا جو بنی اسرائیل اوربنی یہودا کو گئے۔پھر اس گنے پر کیسا میرا نتیجہ داؤد اور اُس کی رعایا پر گذرا۔) 16- ۱-۱۶- باب ۲۔ملا کی۔لاکن میں نے یعقوب کو پیارا اور سو سے دشمنی رکھی۔القضاة۔و باب ۲۳ تب خدا نے ابلی ملک اور سکم کے لوگوں کے درمیان روح فساد کو بھیجا۔۱۸- ۲ باب ۲۔نامہ تسلو نیکیوں کی آیت نہیں ہے۔اس لئے خدا ان کے پاس تاثیر کرنیوالی دنا کو بھیجیگا۔یہاں تک کہ وہ جھوٹ کو سچ جائینگے۔۱۹ مرقس - ام باب ۲۵ د متی ۱۳ باب ۱۳۔اسلئے کہ جس کے پاس کچھ ہے اسے دیا جائے گا۔اور جس کے پاس کچھ نہیں اس سے وہ بھی جو اس کے پاس ہے لے لیا جائے گا۔۲۰- یوحنا 4 باب ۴۴- کوئی شخص مجھے پاس آنہیں سکتا۔گھر میں حال کہ باپ نے مجھے بھیجا ہے۔اُسے کھینچ لاوے۔۱-۲۱ عمال ۱۳ باب ۲۴۔اور جیتنے ہمیشہ کی زندگی کیلئے طیارہ کئے گئے تھے۔ایمان لائے۔۲۲- نامه رومیان - - باب -۲۴- اس واسطے بنا نے بھی اُن کے دلوں کی خواہش پر انہیں اپاکی میں چھوڑ دیا۔۔نامہ رومیان و باب - - - بلکہ ریقہ بھی جب ایک سے یعنی ہمارے باپ اضحاق سے حاملہ ہوئی۔تب ہی اُس سے کہا گیا کہ بڑا چھوٹے کی خدمت کریگا میخطوط وحدانی میں لکھا۔