فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 407
م نہ دیا، کیونکہ خداوند تیرے خدا نے اُس کا مزاج گڑا کر دیا، اور اس کے دل کو سخت تاکہ اُسے تیرے ہاتھ میں دیوے۔جیسا آج ہے۔-۵- استثنا ۲۹ - باب ۴ - لاکن خداوند نے تم کو وہ دل جو سمجھے۔اور و سے آنکھیں جو دیکھیں۔اور وے کان جوئنیں۔آج تک نہیں دئے۔4- بیشوع ۱۱- باب -۲- کیونکہ یہ خدا وند کی طرف سے تھا کہ اُن کے دل سخت ہو گئے تھے۔تاکہ دے جنگ کے لئے اسرائیل کا مقابلہ کریں تاکہ وہ ان کو حرم کرے تاکہ وہ موڑ رحم کے نہ رہیں۔بلکہ وہ اُن کو نیست و نابود کر دی ہے۔۷۔زبور - ۲۵۰۰۵ - اُس نے اُن کے دلوں کو پھیرا۔کہ وسے اس کے لوگوں سے عداوت کرنے لگے۔اور اس کے بندوں سے دغا بازی۔سلاطین ۲۲- باب ۲۱ ۲۲- جھوٹی روح بد ترغیب کو آئی۔۳۹ زبور۔اس نے ایک تقدیر مقرر کی جو ٹل نہیں سکتی۔- یسعیاہ - باب 9- اور اُس نے فرمایا کہ جا۔اور ان لوگوں کو کہ کہ تم نا کرو۔پر سمجھو نہیں۔تم دیکھا کرد۔پر پوچھو نہیں۔ا حز قیل ۱۵ باب ۶ - اس لئے خداوند یہواہ یوں کہتا ہے کہ جس طرح تاک کی - لکڑی بن کے اور درختوں کی بہ نسبت کہ جسے میں نے آگ کے لئے ایندھن بھرایا۔اسی طرح میں نے یروشلم کے باشندوں کو ٹھہرایا ہے۔ھاں۔میں نے اپنا منہ ان کے برخلاف ثابت کیا ہے۔۱۲- امثال - 4 - باب ۴۔خدا نے ہر ایک چیز اپنے لئے بنائی۔بھاں شریروں کو بھی اُس نے میرے دن کے لئے بنایا۔۶۳ باب ، ا یسعیاہ اسے تو نے کیوں گمراہ کیا اور ہمارے دل سخت بنائے۔۱۳ - صفین - ۲ پاپ - تم عقل پکڑو اور تامل کرو۔اسے ناپسند قوم اس سے آگے کہ