فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 289
۲۸۹ (۲) چاندی کے بازو سے فارسی اور مادی مجموعہ سلطنت مراد ہے۔کیونکہ دارا مادی تھا۔۵ باب ۳۱ اور خور سے فارسی - ۶ باب ۲۸ - (۳) را نیں تانے کی۔ایشیا اور یورپ کا بادشاہ سکندر - ۲۸ باب ۲۔اور اسی کو ے باب میں تند و انچار سر والا کہا۔اور یہی سکندر رومی ہے۔باب ۲۱ - ذو القرن نہ قبر آن والا ذو القرنين (۴) ٹانگیں لوہے کی۔۲ باب۔اور اسی بادشاہت کو ہولناک دس سنگہ والا کہا۔دیکھو باب غربی اور مشرقی رومی سلطنت ہے۔جو آخر دس سلطنتوں میں منقسم ہوئی۔اس سلطنت کو کہا ہے زمین کو نگلے گی۔۷ باب ۲۳ - زمین سے زمین شام مراد ہے۔یروشلمہ والی زمین۔جبری میں عربی کے مانند معرفے اور نکرے کا امتیاز رہتا ہے۔بخلاف اُردو کے۔یاد رہے لو ہے اور مٹی کی دس انگلیاں و ہی دن سلطنتیں ہیں۔جو بعض قوی اور بعض ضعیف تھیں۔اس رومی سلطنت کی آخری گیارہویں شاخ ہر قل ہے۔اسی کی نسبت کہا حق تعالے کے مخالف باتیں کرتا ہو گا۔، باب - ۲۵۔اور یہ اسلئے کہ ہر قبل مسیح کو خدا اور خدا کا بیٹا کہتا۔اور مریم وسیح کی پرستش کرتا تھا۔اب اس شاخ یاز دہم کے حق میں کرسیاں رکھی گئیں۔اور قدیم الایام بیٹھ گیا۔اس کا لباس برف سا سفید تھا۔اور اسکے سر کا بال صاف وستھرا اون کی مانند اُس کا تخت آگ کے شعلے کے مانند تھا۔اور اُسکے پٹھے جلتی آگ کے مثل تھے۔عدالت ہو رہی تھی۔کتا بیں کھلی تھیں۔اور وہ گیارہویں شاخ ماری گئی۔، باب ۹ - آیت ۱۳ میں ہے۔ایک شخص آدم زاد کے مانند آسمان کے بادلوں کے ساتھ آیا۔اور قدیم الایام تک پہونچا۔دے اُسے اس کے آگے لائے۔اور تسلط اور حشمت اور سلطنت اُسے دی گئی۔کہ سب قومیں اور امتیں اور مختلف زبان بولنے والے اسکی خدمت گذاری کریں۔اُس کی سلطنت