فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 209
ور چونه یه یا جوج ماجوج عیسائی شاخ یاز دہم ہرقل کے مذہب پر ہیں جس کو حسب دانیال ، باب نے ۱۰۰ حیوان فرمایا ہے اور وسیع کو اپنا ولی خیال کرتے ہیں۔اور اکثر مریمکو معبود بناتے ہیں۔اس واسطے قرآن کہتا ہے۔الحب الذِينَ كَفَرُوا أَن يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ إِنَّا اَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلا سیپاره ۱۶ - رکوع ۳ - سوره كهف - اور ان لوگوں کے دنیوی کمالات پر اور ان کی ظاہری صنعت پر جیسے۔ریل تار۔فوٹو گراف وغیرہ وغیرہ بنائے گئے۔فرماتا ہے۔هل ننتتكُم بِالاخْسَرِينَ أَعْمَالاً الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَلوة الدنيا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ مُنْعًا- أولئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِايَاتِ ربهم ولقائه تحبطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنا سیپاره ۱۶ - رکوع ۳ - سوره کهف۔ވ اور اسی واسطے ہماری قصص کی کتابوں میں ان کو دراز گوش لکھا ہے کیونکہ درازگوش احمق کو کہتے ہیں۔اور الہیات میں جو ضروری چیز ہے۔ان کی عقل اسپر ہرگز رسا اور پوری نہیں۔گو یا الہیات سے اُن کی تصویر یوں کو مناسبت ہی نہیں۔اور جو اسلامی کتب میں کثرت اولاد یا جوج کی نسبت لکھا ہو۔وہ بالکل سچ ہو۔دیکھو با اینکہ لندن سے ہزاروں باہر نکل جاتے ہیں۔تب بھی چھتیس لاکھ کے قریب ایک شہر میں ہیں۔منصف عیسائیو غور کرو اور سو مصنف قرآن کتنا بڑا عالم ہو اوراس کا علم کیسا ے کیا کا فون نے سمجھا کہ سو میرے بندوں کو میرے مددگار بندوں نے کاروں کیلئے جہنم کو بہانہ بنایا ہوا ہ ہم بتا دیں تم کو کن کے کیئے اکارت ہیں وہ لوگ جن کی دور دنیا کی زندگانی ہیں۔بھٹک رہے ہیں۔اور وہ لوگ جانتے ہیں کہ خوب بناتے ہیں کام وہ ہی ہیں جو منکر ہوئے اپنے رب کی نشانیوں سے اور اسکے ملنے سے مٹ گئے۔اُن کے کیئے پھر نہ کھڑی کرینگے ہم ان کے واسطے قیامت کے دن تول ۱۳