فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 327
۳۲۷ نہ یہی تاریخ شہادت دیتی ہو کہ بنی اسرائیل میں اسرائیل کے وقت سے مسیح کے وقت تک بلکہ مسیح کی تعلیم کی ترقی اگر کبھی ہوئی ہو ، اور سواریوں کے زمانے تک کسقدر اور لگا تار سینکڑوں نہیں ہزاروں انبیاء اور رسول گزرے اور کیسے کیسے فوق العادة کرشمے دکھلائے (کیا یہ سچ ہے) کہتے ہیں کسی نے سمندر کو لٹھ مار کو چیر دیا کسی نے بیر دن کو سکھا کر بالا پتھر لیکر بارہ سواریوں کی پیشینگوئی کی کیسی نے اپنی ہڈیوں اور اپنے مردہ جسم سے مردوں کو زندہ کیا۔کوڑھیوں مفلوجوں کو اچھا کیا۔مادر زاد اندھوں کو آنکھیں دیں۔تھوڑی شراب کو بہت کر دکھایا۔چند روٹیوں کو ہزاروں کے لئے کافی بنایا۔ایک پیالے تیل کو گئی مشکوں کے برابر بڑھا یا فرض با وجود ایسے عجائبات کے متواتر مشاہد سے اور تعلیم کے ہر ایک نبی کی اہمت جلد جلد مرتد ہو جاتی۔اور انہیں نبیوں کی جن سے ایسے فوق العادة امور دیکھتی دشمن و مخالف بنجاتی۔موسی سے عالی ہمت سر گرم راہبر و واعظ سے کیا گذرا۔اُن کے پہاڑ پر جاتے ہی گوسالہ پرستی شروع ہوگئی لیے " بعل پر بہت اور عشتارات اور آرام جیسی دیوں کی عام پرستش کرنے لگے لیے ساول خدا کا بنایا ہوا مسیح پھر مرتد ہو گیا۔اور خبطیوں اور دیو زدوں سے غیب مبینی کرانے لگا۔اور داؤد جیسے دلی خیر خواہ بہادر اور راستباز کا دشمن ہو گیا تیک امت تو ایک طرف رہی خود ہادیوں اور واعظوں کی وہ گت ہوئی کہ الامان۔داؤد خدا کے بیٹے اور سی ہے بقول اہل کتاب اور یا کی بی بی سے کیس حرکت کے مرتکب ہوئے۔اعاذنا اللہ تعالیٰ سلیمان کا حال بھی جو ر بقول اہل کتاب ) ابن اللہ اور مسیح ہیں۔عیسائیوں پر ه استثناء و باب ۱۲ که قاضی ، باب ۳۳ الینا - بابت سموئیل ۱۲ باب ۲۳ سموئیل ۲۷ باب ۵ سلاطین ۲ باب ۲ سموئیل 1 باب - زبور ۸۹-۲۲۵۲۷۰۲۰ سموئیل ، بابا - اسلاطین - باب او ا سلاطین ارباب - - سموئیل کا باب ما