فیضان نبوت — Page 177
146 يَنصُرُكَ رِجَالُ نُوحِي إِلَيْهِمْ مِّنَ السَّمَاءِ - ر تذکرہ) تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کو ہم آسمان سے رچی کرینگے۔قریبا ہر ملک اور ہر قوم اور ہر طبقہ کے ہزار ہا لوگ اللہ تعالیٰ سے بشارات پا کر آپ کی مدد کے لئے کمربستہ ہو گئے اور مزید ہزار ہا سعید روحوں کی ہدایت کا موجب بنے۔خلاصہ کلام یہ کہ جس طرح بمطابق آیت کریمیه الله أعْلَمُ حَيْثُ يَجْعَلُ رِسَالتَه - انعام آیت) اللہ تعالے اپنے رسولوں کا انتخاب خود کرتا ہے اسی طرح نمطابق آیت کریمیه الله يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي الَيْهِ مَن يُنيب - رشوری آیت (۱۴) وہ رسولوں کے ممتاز صحابہ کا انتخاب بھی خود ہی فرماتا ہے " آسماں پر دعوت حق کے لئے آگ جوش ہے ہو رہا ہے نیک طبعوں پر فرشتوں کا اثار اسمعوا صوت السماء جاء اس جال مسیح نیز بشنو از زمین آمد امامی کام گار رودوشین) قوله عطا مرز اصاحب مسیلمہ کذاب کی طرح جھوٹے مدعی نبوت