فیضان نبوت

by Other Authors

Page 176 of 196

فیضان نبوت — Page 176

189 وجی کی کہ مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ تو انہوں نے کہا کہ ہم ایمان لاتے ہیں۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ چونکہ مثیل مسیح بھی تھے اس لئے ضروری تھا کہ آپ کے زمانہ میں بھی ایسا ہی وقوع میں آتا۔اور لوگ بذریعہ وحی آپ پر ایمان لانے کی سعادت حاصل کرتے چنانچہ اسی طرح ہوا اور ہزاروں لوگوں نے بذریعہ وحی آپ پر ایمان لانے کی سعادت حاصل کی۔انجیل میں بھی آتا ہے کہ آخری زمانہ میں لوگوں کو بکثرت بچے خواب دکھائے جائیں گے۔حوالہ یہ ہے کہ :۔خدا فرماتا ہے کہ آخری دنوں میں اليا ہو گا۔کہ لیکن اپنی روح میں سے ہر بیشر پر ڈالوں گا اور تمہارے بیٹے اور تمہاری بیٹیاں نبوت کریں گی اور تمہارے نوجوان رویا اور تمہارے بڑھے خواب دیکھیں گے را عمال 10-15 چنانچہ آخری زمانہ میں آسمان کے دروازے کھولے گئے۔اور زدحانی انوار کی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے ہر شخص تقدیر استعداد فیضیاب ہوا۔اور جیسا کہ اللہ تعالے نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی فرزند حضرت میں رزا غلام احمد صاحب قادیانی بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کو بشارت دی تھی کہ