درثمین مع فرہنگ — Page 41
وان ہوں مُرادوں والے پر نور ہو سویرا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن يراني اس کے ہیں دو برادر ان کو بھی رکھیو نخوش تر تیرا بشیر احمد تیرا شریف اصغر کہ فضل سب پہ یکسر رحمت سے کر معطر یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن يرانى یہ تینوں تیرے بندے رکھیو نہ ان کو گندے کر ان سے دور یا رب دنیا کے سارے دھندے کمران ننگے رہیں ہمیشہ کر یو نہ ان کو مندے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ تَرَانِي اے میرے دل کے پیارے اے مہرباں ہمارے کر ان کے نام روشن جیسے کہ ہیں ستارے یہ فضل کر کہ ہو دیں نیکو گہر یہ سارے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي اے میرے جاں کے جانی اسے شاہ دو جہانی کر ایسی مہربانی ان کا نہ ہووے ثانی دے بخت جاودانی اور فیض آسمانی روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي سُن میرے پائیے باری میری دعائیں ساری رحمت سے ان کو رکھنا میں تیرے منہ کے واری 41