درثمین مع فرہنگ — Page 40
تو سچے وعدوں والا ، منکر کہاں کدھر ہیں یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن يراني کر ان کو نیک قسمت شعران کو دین و دولت کمر ان کی خود محفاظت ہو ان پہ تیری رحمت دے رشد اور ہدایت اور عمر اور عزت روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي آے میرے بندہ پرور ! کر ان کو نیک اختر تنبیہ میں ہوں یہ بوتر اور بخش تاج و افسر تو ہے ہمارا رہبر، تیرا نہیں ہے ہمسر یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي شیطاں سے دُور رکھیو اپنے حضور رکھیو جاں پر ز نور رکھیو دل پر سٹرور رکھیں ان پر میں تیرے قرباں ! رحمت ضرور رکھیو یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن يراني میری دعائیں ساری کریو قبول باری میں جاؤں تیرے واری کہ تو مدد ہماری ہم تیرے در پر آئے لے کر امید بھاری پہ۔یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يرانى لخت جگر ہے میرا محمود بندہ تیرا دے اس کو عمر و دولت کر دُور ہر اندھیرا 40 40