دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 72 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 72

72 فضل خدا ہو گا امید رکھو قائم گھبرا نہ کہیں جانا افکار کی شدت سے اللہ پہ بھروسہ ہو ، اور پاک ارادے ہوں اعمال کی پرسش ہے انسان کی نیت سے سینچا بھی کرو اس کو پانی سے دعاؤں کے پھل کھانے ہیں گر تم نے کچھ نخل ریاضت سے ✰✰✰ در عدن