دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 106 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 106

در عدن حضرت سیدہ نواب مبار کہ بیگم صاحبہ فرماتی ہیں کہ ان اشعار سے خلافت ترکی مراد ہے۔اسلام پر یہ سخت مصیبت کا وقت ہے کچھ اس میں شک نہیں کہ قیامت کا وقت ہے آفت میں گھرا ہے یہ آفت کا وقت ہے مسلم قدم بڑھا کہ ہمت کا وقت ہے ہیں ہاں کچھ بھی شک نہیں ہے کہ ہمارے ے قصور مانگو دعا ئیں گر کے خدا کے حضور میں تڑپا کرنے نہ اب کوئی گلفام کے لئے رونا ہو جس کو روئے وہ اسلام کے لئے ہرگز کرے نہ کام کوئی نام کے لئے ہو مال خرچ دین کے اکرام کے لئے 106