دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 105 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 105

نہ بات ان کی الٹو نہ تم اف کہو کچھ کہہ بھی لیں گر تو چپکے وہ دیا رہو در عدن ذریعہ بنے گی اس کی رضا کی اطاعت ہے ماں کی اطاعت خدا کی اور تاکید کی سخت حکم نہ احسان میں ماں باپ کے ہو و کمی ملایا درد فرمان ربی کیوں؟ اس لئے ہے کہ اُس نے سہے دکھ تمہارے لئے سهم کر مصیبت اُٹھا کر دنیا میں لا کر تمہیں اس دنیا تیں۔رکھا آنکھ میں نور پلایا تمہیں اپنا خون خدا کی گواہی یہ جب سے سنی ہے بہت قدر دل میں مرے بڑھ گئی ہے میری پیاری اُمی میری سب سے پیاری رہوں گی دل و جاں سے تابع تمہاری دعا کر رہی ہوں کہ مولا مرے مجھے ماں کی خدمت کی توفیق دے اطاعت کروں دور ہوں یا قریب کہیں مجھے بادب با نصیب 105