درثمین فارسی کے محاسن — Page 312
۳۱۲ نمبر شماره نام شاعر ۱۷۱ نامعلوم 141 حاصل ہو جاتی ہے۔اشعار البدر ار ستمبر ) بمنزل جاناں رسد ہماں مردے : که همه دم در تلاش او دوران باشد محبوب کی بارگاہ میں وہی شخص پہنچ سکتا ہے، جو ہرلمحہ اس کی تلاش میں لگا رہے۔·10+ دالحکم ۲۰ نومبر بشه نامعلوم چراغی را که ایزد بر فروزد : هر آنکس تف زند ریشش بود جس چراغ کو الہ تعالی روشن کرے، جو شخص اس پر پھونک مارے گا سکی ڈاڑھی مبل جایگی (الحکم ۳۰ نومبر ) ۱۷۳ مولانا روم ہر کسے را ہر کارسے ساختن - ترجمہ ہر شخص کوکسی کسی کام کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔۱۷۴ واقف شنیدہ کے بود مانند دیدہ ترجمہ سنی سنائی بات نکھوں دکھی میں کیسے ہوسکتی ہے ؟ دالحکم ۱۷ فروری ) دخر المش) ۱۷۵ سرمد 144 166 حرفے بس است اگر در خانه کسی است۔ترجمہ ایک ہی لفظ کافی ہے کہ کوئی گرمی ہو۔البدر رمان شاه) سرمد گله اختصار می باید کرد : یک کار انہیں دو کار می باید کرد سرمد گلہ مختصر کر دینا چاہیے ، ان دونوں کاموں میں سے ایک کام کرنا چاہیئے۔یا تن برضائے یار سے باید کرد : با قطع نظر زیاد می باید کرد یا تو اپنا آپ محبوب کی خوشی میں لگا دینا چاہیے، یا پھر محبوب سے دھیان بٹالینا چاہیئے۔(الحکم ۱۰ مارچ شاه) ۱۷۸ مولاناروم دشت دنیا جز درد و جز دام نیست : به نه بخلوت گاه حق آرام نیست یہ دنیا کا جنگلی درندوں اور پھندوں سے خالی نہیں ، بارگاہ الہی کی تنہائی کے