درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 313 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 313

بشمار نام شاعر سوا کہیں امن نہیں۔۱۷۹ حافظ | اشعار دالحکم ۲۳ مئی ) مابرای منزل عالی نتوانیم رسید : ہاں مگر لطف تو چوں پیش نہنگا مے چند ہم اس علی بارگاہ تک نہیں پہنچ سکتے سوائے اس کے کہ تو خود مہربانی سے چند قدم آگے بڑھ آئے۔البدر هرجون شاه) ۱۸۰ سعدی آنکس که بقرائی و خبر زون ہی 4 اینیست جوابش که جوابش ندہی تو جس شخص سے قرآن و حدیث بیان کرنے) سے رہائی نہ پا سکے ، اس کا (صحیح) جواب یہ ہے کہ اسے جواب نہ دے۔(الحکم ار جولائی نہ ) گروزیر از خدا بترسیدے با ہمچناں کر ملک ملک بودے اگر وزیر خدا سے اس طرح ڈرتا ، جیسے بادشاہ سے ڈرتا ہے، تو فرشتہ بن جاتا۔د کی عشق و مشک که انتوان نهفتن - ترجمہ ؛ کیونکہ عشق او مشک کو چھپایا نہیں جاسکتا۔البدر ۲۴ اگست ) " JAI ۱۸۲ جامی ۱۸۳ مولانا روم چشم باز و گوش باز و این کا خیر ام انه چشم بندی مهندا نکھیں کھلیں، کان کھلے اور یہ عقل موجود، خدا کرے انکی آنکھیں سینے پر حیران ہوں۔۱۸۴ ۱۸۵ " این کمان از تیر یا پر ساخته : صید نزدیک است دور انداخته یہ کمان تیروں سے بھر رکھتی ہے ، شکار جو نزدیک ہے اسے دور پھینک دیا ہے۔امیر خسرو پس از آنکه من نمانم بچه کار خواهی آمد دی کچھ لاہور رصت) ترجمہ : جب میں ہی نہ رہوں تو اس کے بعد تیرا آنا بے کار ہے۔(الحکم درستمبر )