درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 310 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 310

۳۱۰ نمبر شمار نام شاعر اشعار ۱۵ الله انصاری دیوانه کنی هر دو جهانش بخشی : دیوانه تو ہر دو جہاں را چه کنند تو اپنا دیوانہ بنانے کے بعدونوں جہان بخش دیتا ہے۔تیرا دیوانہ دونوں جہانوں کو کیا کرے ؟ ۱۵۵ سعدی ۱۵۶ 106 الحکم اور مارچ شاه) ز بهر نهادن چرسنگ وچر زر۔ترجمہ: رکھ چھوڑنے کےلئے پتھر کیا اورسونا کیا۔البدر ۲۷ مارچ بار عمر خیام بدنام کنند نکونامے چند۔ترجمہ: چند یک نام اشخاص کو بدنام کرنے والا۔ضرب المثل شب تنور گذشت و شب سمور گذشت - ترجمہ : تنور ( پر سونے) والی رات بھی گزرگئی اور سمور (پہن کر سونے والی رات بھی گزر گئی۔۱۵۸ سعدی ۱۵۹ حافظ 14۔141 سعدی دالحکم اور مارچ است امه ) کلید در دوزخ است آن نمازه که در تیم مردم گذاری در انه وہ نماز دوزخ کے دروازہ کی چابی ہے ، جو تو لوگوں کو دکھانے کے لئے دراز کرتا ہے۔(الحکم » ا ا پریل ) واعظان میں جلوہ بر محراب منبر می کنند : چون بخلوت سے روند آن کار دیگر می کنند وہ واعظ جو محراب و منبر پر دکھائی دیتے ہیں ،جب خلوت میں جاتے ہیں تو اس کے الٹ کام کرتے ہیں۔آنرا که خبر شد خبرش باز نیامد ترجمہ: جسے (ذات اپنی کا پتا چل گیا، پھر اس کا اپنا پتا نہیں ملتا۔منعم بکوه و دشت بیابان غریب نیست به هر جا که رفت خیمه زد و بارگاه ساخت کوئی امیر پیار جنگ اور بیابان میں جنبی نہیں ہوتا جا جاتاہے میں گا کر پیا دربارا جاتا ہے۔