درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 309 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 309

٣٠٩ نمبر شمار نام شاعر ۱۴۷ نامعلوم ۱۴۸ ۱۴۹ 10۔سعدی استعار خارقه کز ولی مسموع است معجزه آل نبی متبوع است وہ معجزہ جو کسی ولی کے متعلق سنا جائے ، وہ معجزہ اس نبی کا ہے جس کا وہ ولی پیروکار ہے۔دالحکم ۲۸ فروری بشه) بنگ را یکے بوسه دادم بدست که لعنت بر و بارد و بت پرست میں نے اس ذیل بی کے ہاتھ چومے ، خدا کرے کہ اس بت پر بھی اور بت پرست پر بھی خدا کی لعنت بر سے۔نا معلوم رنسیم و عوت طا) حمد را باتو نسبتی است درست بر در هر که رفت بر در تست ہرقسم کی تعریف کو تیرے ساتھ پختہ تعلق ہے، کوئی کسی کے دروازہ پر بھی جائے تیرے ہی دروازہ پر ہے۔سعدی دنسیم دعوت بهشت دماغ بیده پخت مخیال باطل بست ترجمہ : اس نے فضول خیال جمایا اور جھوٹی توقع رکھی۔۱۵۱ نامعلوم کار دنیا کیسے تمام نہ کرد کارونی (الحکم ۱۰ مارچ بار) هرچه گیرد مختصر گیرد دنیا کے کام کسی نے پورے نہیں کئے ، جو کچھ لیتا ہے تھوڑا لیتا ہے۔۱۵۲ مولانا روم من ذره آفتابم همه افتاب گویم : نشیم نه بپرسیم که حدیث خود گویم ی ناکارہ ہوں آفتا یہی باتیں کرتا ہوں میں راتوں رات پیاری اک والی باتیں کیں۔۱۵۳ الب در ۱۳ مارچ ) عبدالله انصاری آنکس که ترا شناخت جان چه کند : فرزند و عیال و خانمان را چه کنند جو شخص تجھے پہچان لے وہ اپنی جان کو کیا کرے ، اولاد ، اہل وعیال اور خاندان کو کیا کرے ؟