درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 253 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 253

۳۵۳ جو محب و مہربان کے دو لفظوں سے بھی پیدا نہیں ہوتی۔اس پر گناہ کا اقرار حرف شرط کے ساتھ ایک عجیب لطف دے رہا ہے۔کیا خسرو پر یہ اعتراض کیا جائے گا کہ جب سعدی کا شعر موجود تھا، تو پھر اسی مضمون کے ادا کرنے میں کیوں وقت ضائع کیا گیا۔دوسری مثال خسرو کا ایک اور شعر ہے : گفت بود خسرو در خواب رخ بنمایت به این سخن بیگانه راگوانتا را خوب سیر له اسی مضمون کو جامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : گفتی شبے بخواب تو آیم ولی چه سود : چون من عمر خویش زندانم ک خوب چیست؟ خسرو جن کا زمانہ جامی سے بہت پیشتر ہے، جب کہ اُن کا ایسا پر تکلف شعر موجود تھا، تو پھر جائی کو ایسا شعر لکھا جو لطف میں بھی خسرو کے شعر سے پیچھے ہے، کیا ضرور تھا۔کیا یہ اعتراض مولانا حاقی پر ایک فضول اور لایعنی اعتراض نہیں " 19619+ مقدمه بهشت بهشت خان ۱۶) آقائے وحید دستگیری گنجینه گنجوی کے دیباچہ صفحہ صفر اصح) میں کس فخر سے بیان کرتے ہیں کہ مولانا روم نے مولانا گنجوی کے کلام سے بکثرت اقتباس کئے ہیں لیکن کسی کو موردالزام نہیں ٹھہرایا۔لکھتے ہیں :۔جلالی الدین مولوی بزرگ تمرین خدیو ملک عرفان و سخن اقتباسات زیاد انه اشعار حکیم نظامی دارد - - - - دیوان نظامی را مولوی همیشه نصب العین داشته و ازان اقتباسات لے ترجمہ: تو نے کہا تھا کہ اسے خسرو ! میں تجھے خواب میں چہرہ دکھاؤں گا ، یہ بات کسی اجنبی سے کہیئے ، آشنا کو بھلا نیند کیسے آسکتی ہے کہ خواب دیکھے)۔ہ ہونے کا کیا کیا تیری خوا میں تھا اریایی این امام نہیں کی اک خواب نیند کیاہوتاہے۔