درثمین فارسی کے محاسن — Page 211
۲۱۱ سخن نام دریافت زماں نامہ ہے زہے پختگی ہائے آئی خامی ہے ور تین ۳۱۵) بظا ہر پختگی اور امرمیں تضاد معلوم ہوتا ہے، لیکن در حقیقت ان کے معنوں میں کوئی تصاد نہیں۔کیونکہ خامہ کے معنی قلم ہیں مگر پھر بھی پختگی اور خامہ کے الفاظ سے صنعت طباق کا خیال پیدا ہونے اور پھر اس کے دور ہونے سے قاری کی پوری توجہ اس شعر کے معنوں کی طرف کھینچی جاتی ہے۔۔اسی طرح ایک صنعت مقابلہ ہے یعنی دو یا زیادہ معنوں کو جو متوافق ہوں ذکر کریں۔پھر چند ۱۳۵ دوسرے معنوں کو جو پہلوں کی ضد ہوں بہ ترتیب ذکر کریں دیکھئے ما ہا لیکن اس کے الٹ کو صنعت قرار نہیں دیا گیا یعنی کچھ معنوں کو جو موافق ہوں۔ذکر کریں۔پھر چند دوسرے معنوں کو جو پہلوں کی ضد نہ ہوں ، بلکہ اس کے موافق ہو بہ ترتیب ذکر کریں۔اس سے کلام میں بہت تاکید اور توش پیدا ہوتا ہے۔اس صنعت کا نام بھی نہیں رکھا گیا۔اور نہ اسے صنائع میں شامل کیا گیا ہے۔حضرت اقدس کے کلام میں اس کی مثال دیکھئے سے عاشقان جلال روئے خُدا : طالبان زلال جوئے خدا مزید مثالیں ملک ہذا پر دیکھیئے : اور مین ) سے ترجمہ : کلام نے اس خط سے نام پایا ، اس فلم کی پختگی کے کیا کہنے ! کے ترجمہ : وہ خُدا کے چہرہ کے جلال کے عاشق ، اور خُدا کی نہر کے مصفا پانی کے طالب ہیں۔