درثمین فارسی کے محاسن — Page 200
تجنیس مزدوج دو متجانس لفظ پاس پاس ہوں۔جیسے۔بود ہاروں پاک و ایں کرمے پلید : کے بماند با یزید سے بایزید یہ تجنیس مرکب بھی ہے۔بایزید مفرد ہے اور بایزید مرکب (با + یزید )۔ور ثمین (1) تجنیس ضارع مواد بہشت اور حروف عدد اور ہئیت میں یکساں لیکن ایک ایک حرف مختلف اور وہ دونوں مختلف حروف ہم مخرج ہوں۔جیسے اسے کور بہت آن دیده کش این نور نیست و کور است آن سینه که شک اور نیست ور تین ست تجنیس لاحق حسب تجنیس مضارع لیکن دونوں مختلف حروف ہم مخرج نہ ہوں۔جیسے س رمر ز صحبت شان جذیہ ہائے تاریخی : دمرز گلشن شان آنچه دیکٹ بات ہے در همین شد و تخنیں مروی سے یہ ہے کہ ایک لفظ متجانس کسی دوسرے لفظ کا حصہ شامل ہو جیسے۔ش۲) لے ترجمہ : باران ایک پاک انسان تھا، اور قانون ایک سند کیڑا ، نیند کس طرح بایزید کے برابر ہو سکتا ہے۔سے ترجمہ : وہ آنکھ اندھی ہے جس میں یہ روشنی نہیں ، اور وہ سینہ قبر ہے جو شک سے خالی نہیں۔سکے ترجمہ : ان کی حد سے گناہ کے جذبات کا فور ہو جاتے ہیں اوراس کے من میں یہ اڑ جاتی ہے جود کو فرخنی شتی ہے۔