درثمین فارسی کے محاسن — Page 296
نمبر شمار نام شاعر ۵۲ مولانا روم ہوتے۔استعار آئینہ کمالات اسلام م۳۳) تا دل مرد خدا تا بد بدرد : پانچ قومی را خدا رسوا نکرد جب تک کسی اللہ والے کا دل نہیں کڑھتا ، خُدا کسی قوم کو ذلیل نہیں کرتا۔(آئینہ کمالات اسلام - آخری صفحات) ۵۳ نامعلوم برکاروبار سیتی اثر ست عارفان را ز جهان چه دید نکس که ندیدای جهان را اس دنیا کے کاروبار پر خدا رسیدہ لوگوں کا اثر ہے، جب نجی یہ کیفیت نہیں دیکھی اس نے اس دنیا سے کیا دیکھا ؟ (بركات الدعاص ) ۵۴ بلائی محمد عربی کا بروئے ہر دوسر است : کسی که خاک درش نیست خاک بر سر و محمد عربی جودونوں جہانوں کی عزت ہے بہت خو ماسک در کی خاک نہیں بنا اسکی سر پر خاک۔(انوار الاسلام صدام (ص) ۰۵ سعدی من استم که از جنگ مینی پشت من : آن منم کا در میان خاک خوب بینی سے میں ایسا شخص نہیں ہوں کہ لڑائی کے وقت تومیری پیٹھ دیکھے ہیں وہ ہوں کہ تجھے خاک اور ۵۶ نون میں پڑا ایک سر دکھائی دے گا۔اکتوں ہزار عذر بیاری گستاه را به مرشوع کرده را نبود زیب دختری اب تو اپنی غلطی پر ہزاروں عذر پیش کرے ، لیکن شادی شدہ عورت کے لئے کنوارپن کا دعوی زیب نہیں دیتا۔(انوار الاسلام ص ۲۳) نامعلوم بروم براہ جاناں سوزنیست عاشقان را : زجهان چه دید آنکس که ندیدای جهان را عاشق ہر وقت اپنے محبوب کے لئے تڑپتے رہتے ہیں ، جیسے یہ کیفیت حاصل نہ ہوئی اس نے اس دنیا سے کیا دیکھا۔وانوار الاسلام )