درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 295 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 295

۲۹۵ نمبر شمار نام شاعر استخار ۴۵ نامعلوم بادردکشان هر که در افتاد در افتاد 3 م سعدی " ۴۹ نامعلوم ☑ ترجمہ : دردکشوں سے جو بھی الجھا ہار گیا۔(آسمانی فیصلہ صا) انبیاء در اولیا جلوه دهند : ہر زمان آیند در رنگی دگر نبی اولیاء کی شکل میں جھلک دکھاتے ہیں ، ہر زمانہ میں ایک نئے روپ میں دنشان آسمانی مت) آتے ہیں۔بیدار شو گر عاقلی دریاب گراہل دل : شاید که نتوان یافتن دیگر چنین ایام را اگر تو عقل والا ہے تو جاگ اُٹھ، اگر ہمت والا ہے تو اپنا مقصد حاصل کرلے۔شاید پھر ایسے دن نہ مل سکیں۔(مجموعه اشتهارات حصہ سوم م۲۵) دوست آن باشد گر گیرد دست دوست در پریشان حالی و درماندگی دوست وہی ہوتا ہے جو دوست کا ہا تھ تھامے ، پریشانی اور لاچاری کی حالت ہیں۔ر تبلیغ رسالت جلد دوم ) موسی و عیسے ہمہ خیل تواند : جمله درین راه طفیل تواند موسیٰ اور عیسی آپ کی جماعت کے ہی افراد ہیں ، سب اس راہ میں آپ کے طفیل ہیں۔(آئینہ کمالات اسلام ۱۳۳) حافظ آسمان بار امانت نتو است کشید ؛ قرعه فال بنام من دیوانه زدند فرشتے اس امانت کا بوجھ نہ اُٹھا سکے ، آخر قرعہ فال مجھے دیوانہ کے نام ہی نکلا۔آئینہ کمالات اسلام جل) ۵۱ مولانا روم گر باستند لال کار دیں بد : فخر راندی را نه دایر دین بدے اگر دین کا مدار دلیلیں پیش کرنے پر ہوتا ، تو فخرالدین رازی دین کے رازدان