دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 30 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 30

بیگار اور معطل ہو گئی ہے۔اور قادیانی عقیدے کے مطابق صرف مرزا قادیانی کی پیروی ہی مدار نجات ہے۔اس افترائے عظیم کو صحیح ثابت کرنے کے لئے اربعین ،ہم کے بعض ادھوسکے اقتباسات کا سہارا لیا گیا ہے۔حالانکہ ان کے بعد یہ عبارت موجود ہے کہ که: ہمارا ایمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں، اور قرآن ربانی کتابوں کا خاتم ہے تاہم خدا تو اپنے نفس پر یہ حرام نہیں کیا ، کہ تجدید کے طور پر کسی اور مامور کے ذریعہ سے یہ احکام صادر کرے کہ جھوٹ نہ بولو جھوٹی گواہی نہ دو، زنا نہ کرو ، خون نہ کرو ؛ اور ظاہر ہے کہ ایسا بیان کرنا بیان شریعت ہے۔جو مسیح موجود کا بھی کام ہے : اے اربعین و هه ،