دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 29 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 29

ایسا پتھر ہے۔کہ جس پہ گرے گا اس کو پاش پاش کردے گا۔او جہ اس پر گرے گا ، وہ خود پاش پاش ہو دیتے گا : اے نیز فرمایا: آپ کوئی اور کلمہ یا کوئی اور نماز نہیں ہو سکتی جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا کر کے دکھایا اور جو کچھ قرآن شریف میں ہے۔اس کو چھوڑ کر نجات نہیں مل سکتی ، جو اس کو چھوڑے گا۔جہنم میں جائیے لة گا۔یہ ہمارا مذہب اور عقیدہ ہے کئے اس واضح اور دو ٹوک عقیدہ کو جانتے بوجھتے ہوئے۔رسالہ ہذا کے صفحہ ۱۷ تا ۱۹ میں نہایت بے شرمی سے یہ افتراء کیا گیا ہے کہ نبوت محمدیہ احمدیوں کے نزدیک بہائیوں کی طرح عملاً فوخ اور ا آئینہ کمالات اسلام صفحه ۲۵۷ حاشیه سے محفوظات جلد ۸ صفحه ۲۵۲