دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 31
تیرا فتداء رسالہ کے صفحہ ۲۰ پر ملفوظات جلد ۱۰ صفحه ۱۲۷ سے یہ عبارت نقل کی گئی ہے کہ ہمارا مذہب تو یہ ہے کہ جس دین میں نبوت کا سلسلہ نہ ہو ، وہ مردہ ہے۔یہودیوں اور عیسائیوں ، کے دین کو جو ہم مردہ کہتے ہیں ؟ تو اسی لئے کہ ان میں اب کوئی نبی نہیں آنا۔اگر اسلام کا بھی یہی حال ہوتا۔تو پھر ہم بھی اس کو قصہ گو ٹھہراتے یہ الفاظ بیانگ دہل اعلان کر رہے ہیں کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ دیگر تمام مذاہب عالم کے بالمقابل اسلام کو پیش فرما رہے ہیں، مگر پہلے فقرہ کے بعد اپنی طرف دین اسلام" کے الفاظ کا اضافہ واحد زندہ مذہب کی حیثیت سے جیسا کہ کر کے یہ افراد کیا گیا ہے کہ معاذ اللہ حضور کے